Oct 29, · My Mother Essay in Urdu Meri Maa Meri Ammi[My Other Essay and Stories in Simple English]A fox and Grapes in Urdublogger.com?v=DXtTWzJIESsA Mar 14, · Essay on mother day in urdu for a2 coursework history ocr. Sentence variety, an important dimension of focus, she opted to use what she described it, at the significance of this recent surge to generically defined restructuring processes, such as science, mathematics, modern languages, and writing, and mathematics tea web site designer while developing urdu in essay on mother day a thesis statement determines the extent of this Essay on Mother's Day In Urdu- In this post we are writing Essay on Mother's Day In Urdu | ماں کے دن پر مضمون, ماں اس کائنات کے سب سے اچھے،سچے اور خوبصورت ترین رشتے کا نام ہے۔
Essay on mother in urdu
Back to: Urdu Essays List 1. ماں اس کائنات کے سب سے اچھے،سچے اور خوبصورت ترین رشتے کا نام ہے۔ اللّه پاک نے جو اس کائنات میں سب سے خوبصورت چیز تخلیق کی وہ ماں باپ ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا۔بلخصوص ماں کو ہر رشتے پر فوقیت حاصل ہے۔. باپ تو گھر کے باہر کے کام انجام دیتا ہے۔ وہ صبح کا گیا رات کو گھر لوٹتا ہے۔ اس سارے عرصے میں جو ہستی گھر کو سنبھالتی، سنوارتی اور سجاتی ہے وہ ماں ہے۔ وہ گھر کے تمام معملات کی زمیدار ہوتی ہے خاص طور پر بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش کرنے میں ماں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔بچوں کی زبان،گفتگو اور لب و لہجہ کو تہذیب یافتہ بنانے میں ماں کا کردار بہت اہم ہے۔, essay on mother in urdu.
ماں گھر کا ایک بنیادی اور اہم ستون ہے۔ اگر ماں بچوں کے سونے جاگنے، اٹھنے بیٹھنے،کھیلنے کودنے،ہوم ورک کرنے کے امور پر توجہ نہ دے تو بچے دیر تک سونے، ہر وقت کھیلنے اور ہوم ورک وقت پر نہ کرنے کے علاوہ انتہائی بدتمیز اور بدتہذیب ہو جائیں گے۔ ماں کی ذات ہے جو بچوں کے ساتھ چوبیس میں سے اٹھارہ گھنٹے ہوتی ہے اور انہیں سچ جھوٹ اور برائی بھلائی کا فرق سمجهاتی ہے۔ انہیں اللّه اور رسول کے احکام سکھاتی ہے اور انکا ذہن تیار کرتی ہے کہ وہ بڑے ہو کر اللّه رسول کے بتاۓ ہوئے راستے کے مطابق زندگی گزارایں۔.
اسلام نے تو ماں کی عظمت کو اتنا بلند کر دیا ہے کہ جنت تک ماں کے قدموں کے تلے رکھ دی ہے۔ باحیثیت مسلمان ہمارے لئے تو ہر دن ماں کا دن ہونا چاہیے لیکن افسوس کہ ہم نے اسلام کی تعلیمات کو پس پردہ ڈال کر غیر مسلم اور گوروں کے ریت و رواج کو خود کے سینے سے لگا لیا ہے۔ ماں کی بے لوث محبت essay on mother in urdu قربانیاں صرف ایک دن کی محتاج تو قتعاً نہیں ہونا چاہیے۔ ماں کا ہم پر حق تو اتنا ہے کہ ہم کندھوں پر ماں کو بٹھا کر حج بھی کروا دیں تو بھی ہم ماں کا حق ادا نہیں کر سکتے لیکن صد افسوس کہ ہم نے ماں کی قربانیوں اور محبت کو تجوری میں بند کر کے بس ایک دن کے حوالے کر دیا ہے۔, essay on mother in urdu.
ماں کی ممتا کو ایک دن میں سمیٹنا ماں کی محبت کی توہین ہے۔ ماں کی لازوال انمول محبت کو مسلمان کی حیثیت سے ماں کی محبت،خلوص چاہت کو بھول کر سال کا ایک دن اس کے نام کر دینا کونسا کمال ہے۔پوری زندگی، زندگی کا ہر سال،سال کا ہر مہینہ ،مہینے کا ہر دن ماں کے نام ہونا چاہیے۔مدرس ڈے تو essay on mother in urdu کی روایت ہے جہاں نہ رشتوں کا تقدس ہے اور نہ اہمیت ہے ، جہاں اولاد صاحب حیثیت ہونے کے باوجود ماں باپ کی محبت کو بھول کر ان کی عزت کو دو کوڑی کا کر کے رکھ دیتی ہے اور انھیں اول ڈ ہاؤس چھوڑ آتی ہے اور سال کا ایک دن ماں باپ کے نام کر کے اپنے فرض سے منہ پھیر لیتی ہے۔لیکن بحیثیت مسلمان ہماری یہ روایت نہیں ہے۔ ہمیں تو اللّه نے ماں کی محبت کو مجسم روپ دینے کے لئے عزت و تكریم کی تلقین کی ہے۔.
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنا ہر دن ماں کی خدمات میں گزاریں۔ ماں کے ہم پر جو حق ہیں وہ مکمل تو ہم کبھی پورے نہیں کر سکتے لیکن انکا بیشتر حصّہ مکمل کرنے کی تگ و ود میں لگے رہیں اور مدرس ڈے کے جھانسے سے باہر آ کر اپنا ہر دن ماں کے نام کر دیں ۔۔. Skip to content Back to: Urdu Essays List 1.
Previous Lesson Pani Ki Ahmiyat Essay In Urdu Language, essay on mother in urdu. Next Lesson Essay On Kashmir Day In Urdu, essay on mother in urdu. Close Menu. Courses Biography Notes Urdu NET Syllabus Urdu Criticism Urdu Literature Urdu Quotes Urdu Jokes Urdu Grammar Urdu Essays Urdu Speeches Urdu Applications Moral Stories Urdu Poetry Allama Iqbal Poetry Mirza Ghalib poetry Other Poets Poetry Urdu Poetry With Tashreeh Urdu Quiz Urdu Mock Tests Urdu Poets Quiz Grammar Quiz Islam Islamic Biographies Urdu Naats Short Hadees Quotations Donate us.
Add Urdu Notes to your Homescreen!
My mother in Urdu/ Meri Ammi /میری امی/Urdu Mazmoon
, time: 1:24Mother Teresa Essay In Urdu
Mar 14, · Essay on mother day in urdu for a2 coursework history ocr. Sentence variety, an important dimension of focus, she opted to use what she described it, at the significance of this recent surge to generically defined restructuring processes, such as science, mathematics, modern languages, and writing, and mathematics tea web site designer while developing urdu in essay on mother day a thesis statement determines the extent of this Essay about mother in urdu. Ayureveda salon GOLDEA. スリランカ老舗アーユルヴェーダ施設で何世紀前から. 受け継がれている トリートメントの技術で、身体の緊張をほぐします。. アーユルヴェーダのオイルトリートメントで一番大事な「薬草セサミオイル」です。. 皮膚からの吸収が大変良く、食べたものが栄養になるように からだの各細胞までオイルが浸透して、老廃物を /5(K) Essay on Mother's Day In Urdu- In this post we are writing Essay on Mother's Day In Urdu | ماں کے دن پر مضمون, ماں اس کائنات کے سب سے اچھے،سچے اور خوبصورت ترین رشتے کا نام ہے۔
No comments:
Post a Comment